خطبہ (۱۸۴)

(۱٨٤) وَ مِنْ خُطْبَةٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ خطبہ (۱۸۴) فِی التَّوْحِيْدِ یہ خطبہ توحید کے متعلق ہے وَ تَجْمَعُ هٰذِهِ الْخُطْبَةُ مِنْ اُصُوْلِ الْعِلْمِ مَا لَا تَجْمَعُهٗ خُطْبَةٌ (غَیْرَھَا) اور علم و معرفت کی اتنی بنیادی باتوں پر مشتمل ہے کہ جن پر کوئی دوسرا خطبہ حاوی نہیں ہے: مَا وَحَّدَهٗ مَنْ كَیَّفَهٗ، وَ لَا … خطبہ (۱۸۴) پڑھنا جاری رکھیں